رسم حنا میں ناچ گانے کی محفل پر پولیس چھاپہ، شرکاء کی دوڑیں

رسم حنا میں ناچ گانے کی محفل پر پولیس چھاپہ، شرکاء کی دوڑیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رسم حنا میں ناچ گانے کی محفلوں پر پولیس کے چھاپے کے دوران شرکاء کی دوڑیں لگ گئیں۔۔۔

پولیس کے مطابق اطلاع ملی کہ نواحی بھا بھڑہ میں علی حسن کی رسم حناکے موقع پر ناچ گانا چل رہا ہے جس پر ریڈ کیا گیا تو د لہا اوردیگر شرکاء اہلکاروں کو دیکھتے ہی کرسیاں پھلانگتے ہوئے ملحقہ گھروں میں گھس گئے تاہم پولیس نے سات نامزد اور 13نامعلوم افراد کے خلاف شادی و ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمات درج کر لئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں