سلطان ٹاؤن میں فیکٹری میں آ گ، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

سلطان ٹاؤن میں فیکٹری میں آ گ، لاکھوں کا سامان جل کر راکھ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اربن ایریا کے علاقے سلطان ٹاؤن میں واقع ایک فیکٹری میں آ گ لگ گئی جس کے باعث لاکھوں روپے کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔۔۔

آگ پر قابو پا لیا گیا، اطلاع ملنے پولیس موقع پر پہنچ گئی جبکہ فیکٹری مالک محمدعقیل نے پولیس کو بتایا کہ آگ لگی نہیں لگائی گئی ،جس پر پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے چھان بین شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں