بھیرہ پریس کلب کے وفد کی محمد الطاف ملک سے ملاقات بہو اور بیٹے کی وفات پر تعزیت
بھیرہ(نامہ نگار)بھیرہ پریس کلب رجسٹرڈ اور یونین آف جرنلسٹس دستور بھیرہ کے ایک وفد نے عطاالرحمن اقبال کی قیادت میں مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر محمد الطاف ملک سے ملاقات کی اور ان سے۔۔۔
ان کی بہو اور بیٹے محمد سمیع الرحمن ملک کی اہلیہ کے اچانک انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائے مغفرت کی وفد میں مہر محمد بلال طاہری خواجہ کامران نسیم ظفر اقبال کھوکھر چودھری محمد اکرم گادی اور محمد عظمت اقبال شامل تھے ۔