نوسربازو ں نے دکاندار کو قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا

نوسربازو ں نے دکاندار کو  قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوسربازو ں نے دکاندار کو قیمتی موبائلز سے محروم کر دیا، ٹرسٹ پلازہ کے دوکاندار اسد رضا سے دو اشخاص موبائل خریدنے آئے۔۔

 جنہوں نے اسے اپنی باتوں میں پھنسا کر تین موبائلز جن کی مالیت لگ بھگ ایک لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ہتھیا لئے اور رفوچکر ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں