با نی چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد ر ہا ہونے وا لے ہیں : آصف علی بگا

 با نی چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد ر ہا  ہونے وا لے ہیں : آصف علی بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے ایم پی اے آصف علی بگا نے کہا کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی بہت جلد ر ہا ہونیوا لے ہیں اور ا س کیساتھ ہی جعلی حکو مت کا خاتمہ بھی بہت قریب ہے ۔۔

کیونکہ نا کا م اور نا اہل جعلی حکو مت ہر محاذ پر بر ی طرح نا کا م ہو ئی ہے حقیقت یہ ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی آئینی اور قا نو نی جنگ لڑ کر قا نو نی طریقہ سے با ہر آ نیوالے ہیں عمران خا ن نے ملک قو م اور جمہور یت کیلئے جو قربا نیاں د ی ہیں پوری قو م ا س کا اعتراف کر ر ہی ہے۔ پاکستا ن کو معاشی اقتصاد ی اور انتظامی طور پر مسائل سے دوچا ر کر نے وا لے جعلی حکمرا ن ٹولہ کیلئے ا ب کو ئی جگہ نہیں ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں