معیشت اب کسی خو ن خر ابے اور بد امنی کی متحمل نہیں ہو سکتی :زاہد ججہ

 معیشت اب کسی خو ن خر ابے اور  بد امنی کی متحمل نہیں ہو سکتی :زاہد ججہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء زاہد ججہ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت اب کسی خو ن خر ابے اور بد امنی کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔۔

’ پا ک سر زمین سے دہشت گر دی کے ناسو ر کو ختم کر نے کیلئے ہم سب کو اپنی ذ مہ دا ری کا احسا س کر تے ہو ئے اپنے گر د پھیلے ہوئے ملک دشمن عنا صر کی حوصلہ شکنی کر نا ہو گی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت اور پاک فوج ملک و قوم کی خوشحالی کیلئے ہر ممکن اقداما ت کر رہے ہیں اور پو ری قوم ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے متحد ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں