چوری کرنے سے منع کرنے پر ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ

 چوری کرنے سے منع کرنے  پر ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)لڑائی جھگڑے کے مختلف واقعات کے دوران مڈھ رانجھا میں قیصر وغیرہ نے چوری کرنے سے منع کرنے پر ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کر کے۔۔

 فتح محمد اور اسکے بھتیجے مظہر کو لہولہان کر دیا،70شمالی میں عامر وغیرہ نے عبدالوحید کو زدوکو ب کرتے ہوئے ہراساں کیااور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور فرار ہو گئے ۔متاثرین کی اطلاع پر پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں