2موٹر سائیکل چور گرفتار

2موٹر سائیکل چور گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ کینٹ پولیس نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لئے ،ملزمان تنویر اور دلاور سے لاکھوں روپے مالیت کے 8 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور 1 رکشہ برآمد ہو چکا ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

تھانہ کینٹ پولیس نے 2 موٹر سائیکل چور گرفتار کر لئے ،ملزمان تنویر اور دلاور سے لاکھوں روپے مالیت کے 8 چوری شدہ موٹر سائیکلیں اور 1 رکشہ برآمد ہو چکا ہے ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں