24سالہ شادی شدہ خاتون اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)47جنوبی سے چار نامعلوم افراد نے 24سالہ شادی شدہ (ش) کو اغوا کر لیا ،مغویہ کی کچھ عرصہ قبل خداداد سے شادی ہوئی تھی ، ورثاء کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
47جنوبی سے چار نامعلوم افراد نے 24سالہ شادی شدہ (ش) کو اغوا کر لیا ،مغویہ کی کچھ عرصہ قبل خداداد سے شادی ہوئی تھی ، ورثاء کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔