بلاو ل بھٹوزرداری کی مقبو لیت سے سیاسی مخالفین کی نیندیں حرا م :چو دھری رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل نائب صدر پی پی پی چو دھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹوزرداری کی مقبو لیت سیاسی مخالفین کی نیندیں حرا م کر چکی ہے۔۔۔
بلاو ل بھٹو زرد ار ی کو امریکی صد ر ٹرمپ کی تقر یب حلف بر ا د ر ی میں مد عو کرنا ان کی عالم گیر مقبو لیت کا منہ بولتاثبوت ہے کیونکہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردا ر ی نے مختصر عرصہ میں اند ر و ن و بیر و ن ملک اپنی سیاسی بصیرت اور فہم و فراست کا اعتراف کر ا یا حا لا نکہ موجود ہ حکو مت پاکستا ن پیپلزپارٹی سے طے شد ہ معا ملا ت سے بھی انحرا ف کر ر ہی ہے لیکن پیپلزپارٹی وسیع تر قومی مفاد میں کسی انتہا ئی اقدا م سے گر یزاں ہے ۔