مرغوں کی لڑائی ، وڈیو وائرل،چھاپے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)105 شمالی گودے والا میں مرغوں کی لڑائی پر جوئے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،چھاپے مارے ، گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔
)105 شمالی گودے والا میں مرغوں کی لڑائی پر جوئے کی ویڈیو وائرل ہونے پر تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ،چھاپے مارے ، گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔