2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

2خواتین کو اغوا کرلیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کلیار ٹاؤن سے دو نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون (م)اور کوٹھی امیر چند بھیرہ سے 23سالہ (ب)کو بھی نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

کلیار ٹاؤن سے دو نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون (م)اور کوٹھی امیر چند بھیرہ سے 23سالہ (ب)کو بھی نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں