گھر اور سٹور سے اشیا خورونوش چوری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)47شمالی میں نامعلوم افرادنے شہزاد کے گھر کا راشن چوری کر لیا ، 91جنوبی کے محمد بلال کے کریانہ سٹورکا صفایا کرتے ہوئے اشیائے خورونوش اڑا لے گئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔
47شمالی میں نامعلوم افرادنے شہزاد کے گھر کا راشن چوری کر لیا ، 91جنوبی کے محمد بلال کے کریانہ سٹورکا صفایا کرتے ہوئے اشیائے خورونوش اڑا لے گئے ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔