حکو مت عوا م کو مشکلا ت سے نکا لنے میں کا میاب ہو چکی ہے ،میاں اکرام الحق

 حکو مت عوا م کو مشکلا ت سے نکا لنے میں  کا میاب ہو چکی ہے ،میاں اکرام الحق

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے میاں اکرام الحق نے کہا ہے کہ و ز یر اعظم میاں محمد شہبازشر یف و ز یر اعلی پنجا ب مریم نو ازشر یف کی قیا دت میں مسلم لیگ ن کی حکو مت عوا م کو مشکلا ت سے نکا لنے میں کا میاب ہو چکی ہے۔۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

 معاشی مید ا ن میں خوشخبر یا ں ملنی شروع ہیں و ز یر اعظم چند روز میں بجلی کے نرخوں میں کمی کر کے عوا م کو ریلیف د یں گے ۔ا پو ز یشن کی منفی سیاست کے با و جو د پاکستا ن مسلم لیگ ن کی حکو مت ملک کو بحرا نو ں سے نکالنے اور عوا م کو ریلیف د ینے میں بھر پوریقہ سے کا میاب ہو چکی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں