غفلت و کوتاہی کے باوجود لوگوں کی محبتیں ہماری سیاسی زندگی کا سرمایہ ہیں ،عامر سلطان چیمہ

غفلت و کوتاہی کے باوجود لوگوں  کی محبتیں ہماری سیاسی زندگی  کا سرمایہ ہیں ،عامر سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی چو دھری عامر سلطان چیمہ نے کہا کہ ہمارا حلقہ کے عوام سے 40سالہ تعلق ہے اسی تعلق کی بناء پر لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ ہمیں ووٹ دیا ہے کوشش کرتے ہیں۔۔۔

کہ حلقہ کے عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کروائیں غفلت و کوتاہی کے باوجود لوگوں کی محبتیں ہماری سیاسی زندگی کا سرمایہ ہیں پاکستان کو مسائل کی دلدل میں دھکیلنے والوں کا عوام نے اپنے ووٹ سے گہراؤ کیا ہے مگر انتخابات میں جو کچھ ہوا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں