ظلم کی سیا ہ ر ات بہت جلد کٹنے وا لی ہے ،عمران خا ن انتقامی کا روائیوں سے گھبرا نے وا لے نہیں ، ادریس بٹ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنماء پی ٹی آئی ادریس بٹ نے مطالبہ کیا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن کو فور ی طور پر ر ہا کیا جا ئے۔۔۔
ان کے خلا ف انتقامی کا ر وا ئیوں کا ملک کو کو ئی فا ئد ہ نہیں پہنچ ر ہا بلکہ پوری قو م دیکھ ر ہی ہے کہ نا لائق ن لیگی قیا د ت محض اپنی نالائقیوں اور نا کا میوں کی پر د ہ پو شی کیلئے عمران خا ن کے خلا ف بے بنیا د مقد ما ت بنا کر انہیں پا پند سلاسل کیے ہو ئے ہیں با نی چیئرمین عمران خا ن انتقامی کا روائیوں سے گھبرا نے وا لے نہیں ہیں ظلم کی سیا ہ ر ات بہت جلد کٹنے وا لی ہے ۔