بجلی چور پکڑا گیا،مقدمہ درج

بجلی چور پکڑا گیا،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 90جنوبی میں چھاپہ مار کر عرفان کو ڈمی میٹر لگا کر ڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا۔

بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 90جنوبی میں چھاپہ مار کر عرفان کو ڈمی میٹر لگا کر ڈائریکٹ کنڈوں کے ذریعے بجلی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں