کام کیلئے گھر بلاکر خاتون سے زیادتی ،نازیبا ویڈیو بنالی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کام کیلئے گھر بلا کر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے اور اسکی نازیبا ویڈیو بنانے۔۔
والا قانون کی ز دمیں آ گیا ،بتایا جاتا ہے کہ بھا بھڑہ میں نعمان نے مسماۃ(ع) کو دھوکہ سے گھر بلوا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور اسکی برہنہ ویڈیو بنا کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔