فائرنگ کے واقعات،2افراد زخمی

فائرنگ کے واقعات،2افراد زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)حضورپور میں زین وغیر ہ نے تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے طلحہ ، بھیرہ میں ثقلین کو نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ۔

حضورپور میں زین وغیر ہ نے تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے طلحہ ، بھیرہ میں ثقلین کو نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا، ملزمان موقع سے فرار ہو گئے ،زخمی ہسپتال منتقل کر دئیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں