ڈکیتی کی بوگس اطلاع دینے والا شخص دھر لیا گیا

ڈکیتی کی بوگس اطلاع  دینے والا شخص دھر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی کی بوگس اطلاع دینے والا شخص دھر لیا گیا، پولیس کے مطابق 109جنوبی کے محمد عمر نے پولیس ایمرجنسی نمبر پر اطلاع دی کہ۔۔۔

اس سے نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل چھین لیا ہے جس پر پولیس نے موقع پر جا کر چھان بین کی تو اطلاع جھوٹی نکلی جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں