امام مسجد کو فون پر دھمکیاں،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)امام مسجد کو فون پر دھمکانے والا قانون کی زد میں آ گیا ،الفضل ٹاؤن کی جامع مسجد کے امام محمد شاہد صابر کو قیوم نے فون پرغلیظ گالیاں دیتے ہو ئے قتل کی دھمکیاں دیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔
امام مسجد کو فون پر دھمکانے والا قانون کی زد میں آ گیا ،الفضل ٹاؤن کی جامع مسجد کے امام محمد شاہد صابر کو قیوم نے فون پرغلیظ گالیاں دیتے ہو ئے قتل کی دھمکیاں دیں، مقدمہ درج کر لیا گیا۔