پو لیس کا چھاپہ ،9جواری پکڑے گئے

 پو لیس کا چھاپہ ،9جواری پکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اقبال کالونی میں لڈو دانہ کے ذریعے جوا کھیلا جا رہا جس پر ریڈ کر کے عامر وغیرہ 9افراد کو قابو کرکے ان کے قبضہ سے لڈواور داؤ پر لگی بھاری رقوم قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

 اقبال کالونی میں لڈو دانہ کے ذریعے جوا کھیلا جا رہا جس پر ریڈ کر کے عامر وغیرہ 9افراد کو قابو کرکے ان کے قبضہ سے لڈواور داؤ پر لگی بھاری رقوم قبضہ میں لے کرمقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں