163اوورلوڈ جھوٹی بڑی گاڑیوں کیخلاف ایکشن ‘1لاکھ،22ہزار روپے جرمانہ
میانوالی (نامہ نگار )وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن محفوظ پنجاب راستہ آسان کے تحت ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر میانوالی طیب علی شاہ کی زیر نگرانی۔۔۔
ٹریفک پولیس میانوالی کی جانب سے اوور لوڈنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ،ٹریفک پولیس میانوالی کے افسران نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 163اوور لوڈ چھوٹی بڑی گاڑیوں، چنگچی لوڈرز جن پر خطرناک انداز میں سازو سامان وغیرہ لوڈ تھا کو چالان کرکے 1لاکھ 22 ہزار روپے جرمانہ کیا ہے۔