مشیر ریجنل آفس سرگودھا برائے محتسب کا اراضی ریکارڈ سینٹر سرگودھا کا دورہ

مشیر ریجنل آفس سرگودھا برائے محتسب  کا اراضی ریکارڈ سینٹر سرگودھا کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مشیر ریجنل آفس سرگودھا برائے محتسب پنجاب محمد الیاس گل نے اراضی ریکارڈ سینٹر سرگودھا کا دورہ کیا۔

 جہاں انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریکارڈز غلام اﷲ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا گیا۔مشیر محتسب نے اراضی ریکارڈ سینٹر میں موجود شہریوں سے ملاقات کی اور دفتر محتسب پنجاب کے کردار اور شکایات کے حل کے لیے دستیاب سہولیات سے آگاہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں