امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یگانگت ناگزیر ہے ،سید علی جعفر نقوی

 امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و  یگانگت ناگزیر ہے ،سید علی جعفر نقوی

بھیرہ(نامہ نگار)ضلعی امن کمیٹی کے رکن سید علی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 اسلام اور امن دشمن قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امتِ مسلمہ کے درمیان اتحاد و یگانگت ناگزیر ہے وہ سب ڈویژنل پولیس آفیسر بھیرہ محمد اویس گجر کے ہمراہ ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے اجلاس میں ضلعی امن کمیٹی کے ارکان کے علاوہ سب رجسٹرار رانا قمر عباس، سرکل پولیس افسران اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی سید علی جعفر نقوی نے کہا کہ اسوۂ حسینی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے ، جو ہمیں قربانی، صبر، اور اصولوں پر ڈٹ جانے کا پیغام دیتا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں