ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 3،بھیک مانگنے پر ایک گرفتار

میانوالی (نامہ نگار )تھانہ صدر پولیس نے 1 بھکاری، 3 ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملزمان گرفتار۔۔۔
مقدمات درج،ڈی پی او میانوالی کیپٹن ریٹائرڈ رائے محمد اجمل کی ہدایات پر لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان سلطان محمود، محمد سلطان، تار محمد گرفتار کرلیا،جبکہ بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے فدا حسین کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔