نوجوان کو اغواء کرنے پر 9افراد کے خلاف مقدمہ درج

نوجوان کو اغواء کرنے پر 9افراد کے خلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نوجوان کو اغواء کرنے پر 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 50شمالی کے رہائشی اسلم نے الزام عائد کیا کہ اس کے بیٹے پچیس سالہ قمر کو منور حسین جس کے ساتھ اس کا تنازعہ چل رہا تھا نے ساتھیوں کی مدد سے مبینہ طور پر اغواء کر کے غائب کر رکھا ہے جس پر پولیس نے چار نامزد اور پانچ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں