بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا

بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 90جنوبی میں چھاپہ مار کر عرفان کو ڈمی میٹر لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔

بجلی چوری کرنے والا دھر لیا گیا، واپڈا کی ٹاسک فورس ٹیم نے 90جنوبی میں چھاپہ مار کر عرفان کو ڈمی میٹر لگا کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا اور مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں