کرایہ داروں کے کوائف چھپانے پر6گرفتار

کرایہ داروں کے کوائف چھپانے پر6گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد گرفتار کر لئے گئے ، کرایہ داروں کے کوائف چھپانے پرمختار، یاسر ،عنصر،فضل حیات،شوکت اور ساجد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔

کرایہ دار ی ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد گرفتار کر لئے گئے ، کرایہ داروں کے کوائف چھپانے پرمختار، یاسر ،عنصر،فضل حیات،شوکت اور ساجد کو حراست میں لے کر مقدمات درج کر لئے گئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں