بجٹ پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکر نے کی یقین د ہا نی پر ووٹ دیا :چودھری رشید جٹ

بجٹ پر پیپلزپارٹی کے تحفظات  دورکر نے کی یقین د ہا نی پر ووٹ  دیا :چودھری رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)رہنما پیپلزپارٹی چودھری رشید جٹ نے کہا ہے کہ وز یر اعظم کی جا نب سے نئے ما لی سا ل کے بجٹ پر پیپلزپارٹی کے ۔۔۔

تحفظات دورکر نے کی یقین د ہا نی کے بعد پیپلزپارٹی نے بجٹ پا س کر نے کیلئے سپور ٹ فراہم کی اور اپنے ووٹ د یئے پا کستا ن پیپلزپارٹی ہمیشہ ہی ملک قو م اور جمہور یت کے مفاد میں اپنا کر دا ر ادا کر تی ہے پا کستا ن پیپلزپارٹی کثرت را ئے سے نہیں بلکہ اتفا ق را ئے سے کا م کر نے پریقین ر کھتی ہے ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاو ل بھٹو زر دا ر ی کی قیا د ت میں پا کستا ن پیپلزپارٹی اعلی جمہور ی اقدا ر کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کر ر ہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں