موچھ :مریم نواز ہسپتال سابق دیہی مرکز صحت میں سٹاف کی قلت

 موچھ :مریم نواز ہسپتال سابق دیہی مرکز صحت میں سٹاف کی قلت

موچھ(نمائندہ دنیا)ایک لاکھ آبادی کے مرکز ی مریم نواز ہسپتال سابق دیہی مرکز صحت میں سٹاف کی قلت ڈاکٹر کم سٹاف صرف ایک ڈسپنر کام کررہا ہے۔۔

 مریضوں کے لیے ادویات نایاب ہوگء سرکاری ہسپتال میں ادویات ۔ڈاکٹر پیرامیڈیکل سٹاف کی قلت کے باعث ایک لاکھ سے زیادہ آبادی کے ہزاروں مریض علاج معالجہ کی مفت سہولیات سے محروم ہیں عوامی سماجی حلقوں نے ادویات کے نایاب ہونے اور سٹاف کی قلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز ،ڈپٹی کمشنر میانوالی خالد جاوید گورائیہ اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر رفیق خان سے فوری طور پر پیرامیڈیکل ڈاکٹروں کی تعیناتی اور ادویات کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں