سابق خاوند نے خاتون کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابق خاوند نے خاتون کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) سابق خاوند نے خاتون کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا 86شمالی میں فہد نے۔۔

 مبینہ طور پر مسماۃ(م)بی بی کو گھر میں داخل ہو کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا، متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم سابق خاوند ہے اور زبردستی عدالت میں بیان دلوانا چاہتا ہے جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں