علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلے جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں داخلے جاری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں میٹرک، ایف اے ، آئی کام، درس نظامی، بی اے ۔۔

، بی ایڈ اور بی ایس پروگرامز خزاں 2025 میں داخلے جاری ہیں۔ ریجنل ڈاریکٹر ڈاکٹر زبیر احمد شاہ نے بتایا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد معاشرہ کے تمام طبقات کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی سہولتیں مہیا کرتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں