گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میں شجرکاری ،بچوں نے پودے لگائے

 گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میں شجرکاری ،بچوں نے پودے لگائے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس سکول سرگودھا کے زیر اہتمام تقریبات آزادی کے سلسلہ میں خصوصی طور پر سکول ہذا میں شجر کاری کی گئی۔۔۔

 جس میں سکول پرنسپل احتشام الحق ہمدانی نے پودا لگا کر باضابطہ افتتاح کیا ، جبکہ بچوں کی کثیر تعداد نے سکول کے مختلف احاطہ جات میں پودے لگائے ، اس موقع پر احتشام الحق ہمدانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں