بٹیروں کا غیر قانونی شکار کرنے والے 4شکاری پکڑے گئے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)بٹیروں کے غیر قانونی شکار کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کی ٹیمیں گزشتہ روز بھی متحرک رہیں۔۔۔
104شمالی ،105شمالی سمیت ملحقہ علاقوں میں چھاپوں کے دوران عدنان وغیرہ مزید چار افراد ٹیپ ریکارڈر کے ذریعے بٹیر وں کا غیر قانونی شکار کرتے ہوئے پکڑے گئے جن کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے ۔