اوباش نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)اوباش نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ قرطبہ ٹاؤن میں عبداﷲ ،نو سالہ محمد حسن کو چیز دلوانے کے بہانے اپنے ہمراہ لے گیا اور بچے کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
اوباش نے 9سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، بتایا جاتا ہے کہ قرطبہ ٹاؤن میں عبداﷲ ،نو سالہ محمد حسن کو چیز دلوانے کے بہانے اپنے ہمراہ لے گیا اور بچے کو مبینہ طور پر بد فعلی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔