جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے والے اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹ ، نقد انعامات تقسیم
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے سرگودھا پولیس کے جوانوں کو جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعامات تقسیم کیے ۔انعام حاصل کرنے والوں میں کانسٹیبل قیصر عباس، اکرام شہزاد، الطاف حسین شامل ہیں۔۔۔۔
آر پی او محمد شہزاد آصف خان نے سرگودھا پولیس کے جوانوں کو جرات و بہادری کا مظاہرہ کرنے پر تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعامات تقسیم کیے ۔انعام حاصل کرنے والوں میں کانسٹیبل قیصر عباس، اکرام شہزاد، الطاف حسین شامل ہیں۔