چک سیدا لائرز فورم کا وکلاء کے اعزاز میں استقبالیہ ،مہر حبیب نواز ، عون عباس کاظمی کی حمایت کا اعلان

 چک سیدا لائرز فورم کا وکلاء کے  اعزاز میں استقبالیہ ،مہر حبیب نواز ،  عون عباس کاظمی کی حمایت کا اعلان

میانی (نامہ نگار )بار ایسوسی ایشن بھیرہ الیکشن 2026 امیدوار برائے صدر مہر حبیب نواز ایڈووکیٹ امیدوار برائے جنرل سیکرٹری سید عون عباس کاظمی ایڈووکیٹ کے اعزاز میں چک سیدا لائرز فورم کی طرف سے ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں چک سیدا سے تعلق رکھنے والے تمام وکلاء ممبران بار ایسوسی ایشن بھیرہ نے شرکت کی اور مہر حبیب نواز وینس امیدوار برائے صدر اور سید عون عباس کاظمی امیدوار برائے جنرل سیکرٹری کی حمایت کا اعلان کیا۔ تقریب کے روح رواں سید مقصر حسین شاہ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ تھے ۔ تقریب میں فاؤنڈرز گروپ، پروفیشنل گروپ اور العدل گروپ کے سینئر وکلاء نے بھی شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں