یونیورسٹی آف میانوالی میں نئے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

یونیورسٹی آف میانوالی میں نئے ٹریفک  قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار

میانوالی (نامہ نگار)یونیورسٹی آف میانوالی میں نئے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔۔۔

ڈی پی او میانوالی اور ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کے انچارج نے طلباء و طالبات کو روڈ سیفٹی، ٹریفک قوانین، ہیلمٹ کے استعمال، سموگ کے خطرات اور قوانین کی خلاف ورزی کے نقصانات سے متعلق مفصل لیکچر دیے ۔ شرکاء کو ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں