ٹرانسپر نسی انٹرنیشنل کی ر پور ٹ پا معاشی سمت درست ہو نے کا واضح ثبوت:ارم حامد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این اے ارم حامد نے کہا ہے کہ ٹرانسپر نسی انٹرنیشنل کی حا لیہ ر پور ٹ پا کستا ن کی معاشی سمت درست ہو نے کا واضح ثبوت ہے 66فیصدلوگوں نے کرپشن کی کمی کا اعتراف کیا ہے۔
مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ملک کو دیوا لیہ ہو نے کے خطرے سے نکا ل کر معاشی ترقی کی را ہ پر گا مز ن کر د یا ہے۔