اسرائیلی توسیع پسندا نہ عزائم پور ی د نیا کو جنگ کی لپیٹ میں لے سکتے ہیں، لیاقت علی خان

اسرائیلی توسیع پسندا نہ عزائم  پور ی د نیا کو جنگ کی لپیٹ میں  لے سکتے ہیں، لیاقت علی خان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سابق ایم پی اے ڈاکٹر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جا ر حیت اور یہود ی توسیع پسندا نہ عزائم پور ی د نیا کو ایک بڑ ی جنگ کی لپیٹ میں لے سکتے ہیں

 ا سرائیل کی جا نب سے فلسطین کے نہتے بچوں کو شہید کر نا سفا کیت کی انتہا ء ہے یہ مظالم کر بلا کی المنا ک یا د تازہ کررہے ہیں عالمی بر اد ر ی اسرائیلی مظا لم کی ر و ک تھا م کیلئے اپنا مو ثر اور عملی کرً دا ر ادا کرے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں