سلائی کے پیسے مانگنے پر ٹیلر شاپ میں توڑ پھوڑ ،مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی اعجاز کالونی میں سلائی کے پیسے مانگنے پر قیصر وغیرہ نے تیمور کی ٹیلر شاپ میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا اور مزاحمت پر تیمور کو ڈنڈوں سوٹوں سے بری طرح پیٹ ڈالا، ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔
نواحی اعجاز کالونی میں سلائی کے پیسے مانگنے پر قیصر وغیرہ نے تیمور کی ٹیلر شاپ میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا اور مزاحمت پر تیمور کو ڈنڈوں سوٹوں سے بری طرح پیٹ ڈالا، ملزمان سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔