اشتہاری کے سہولت کار پر مقدمہ درج
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اشتہاری کا سہولت کار قانون کی زد میں آ گیا ،امین کالونی کے رہائشی قاسم نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بلاول کو پناہ دینے کے ساتھ فرار ہونے میں امداد کی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔
اشتہاری کا سہولت کار قانون کی زد میں آ گیا ،امین کالونی کے رہائشی قاسم نے ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری بلاول کو پناہ دینے کے ساتھ فرار ہونے میں امداد کی،مقدمہ درج کر لیا گیا۔