زرعی رقبوں اور دکانوں میں چوریاں، متعدد مقدمات درج

 زرعی رقبوں اور دکانوں میں  چوریاں، متعدد مقدمات درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا)محمد فاروق سکنہ ہری پور کے زرعی رقبے سے 81 ہزار روپے مالیت کی سولر موٹر چوری ہو گئی۔

 اسی طرح محمد یوسف ریاض کے ریاض الخطیب کالونی میں واقع آٹو سٹور سے نامعلوم چور 30 ہزار روپے مالیت کا زرعی سامان چوری کر کے لے گئے ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں