کماد، درخت اور مشینری چوری، نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
شاہ پور صدر (نامہ نگار)مانگووال خورد کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ نامزد ملزمان نے اس کے رقبے سے کماد، درخت، نلکا مشین اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
مانگووال خورد کے رہائشی محمد اسلم نے پولیس کو بتایا کہ نامزد ملزمان نے اس کے رقبے سے کماد، درخت، نلکا مشین اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔