زیادتی کے ملزموں سے ساز باز،باپ بیٹی کیخلااف مقدمہ درج

زیادتی کے ملزموں سے ساز باز،باپ بیٹی کیخلااف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)زیادتی کے مقدمہ میں ملزمان سے مبینہ ساز با ز کرنے پر باپ بیٹی کے خلا ف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق بلاک نمبر15کے سرفراز نے تھانہ فیکٹری ایریا اپنی بیٹی سے ہونیوالی مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا تاہم بعدا زاں دونوں باپ بیٹی نے مبینہ سا ز با ز کر کے عدالت میں اپنے بیان سے انحراف کر دیا اور ملزمان بری ہو گئے ،جس پر باپ بیٹی کے خلاف اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں