صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن تقریب حلف برداری
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی بحیثیت صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن تقریب حلف برداری۔ بحیثیت صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کمشنر سرگودھا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا .
اس پر وقار تقریب کا انعقاد کمشنر آفس سرگودھا میں ہوا جس میں محمد طارق قریشی صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن نے کمشنر سرگودھا سے حلف لی۔ اس موقع پرکمشنر حافظ شوکت علی، صوبائی سیکرٹری بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن طارق قریشی نے موجود سکاؤٹس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری،چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کلثوم منشا، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن علی یامین بلوچ بھی موجود تھے ۔
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کمشنر سرگودھا ڈویژن حافظ شوکت علی کی بحیثیت صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن تقریب حلف برداری۔ بحیثیت صدر ڈویژنل بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن کمشنر سرگودھا نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا . اس پر وقار تقریب کا انعقاد کمشنر آفس سرگودھا میں ہوا جس میں محمد طارق قریشی صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن نے کمشنر سرگودھا سے حلف لی۔ اس موقع پرکمشنر حافظ شوکت علی، صوبائی سیکرٹری بوائز سکاؤٹس ایسوسی ایشن طارق قریشی نے موجود سکاؤٹس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر حسین احمد رضا چوہدری،چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجوکیشن کلثوم منشا، ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن علی یامین بلوچ بھی موجود تھے ۔