بلیک میل کرنے پر مقدمہ درج

بلیک میل کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) جعلی اور فرضی نکاح نامہ کے ذریعے شہری کو بلیک میل کرنے پر تین بچوں کی ماں سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 جعلی اور فرضی نکاح نامہ کے ذریعے شہری کو بلیک میل کرنے پر تین بچوں کی ماں سمیت چھ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں