دو نوجوان پر اسرار ور پر غائب

دو نوجوان پر اسرار ور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو مختلف واقعات کے دوران عزیز بھٹی ٹاؤن سے 35سالہ امیر سلطان اور لکسیاں کا رہائشی 18سالہ یوسف پر اسرار طور پر غائب ہو گئے پولیس نے مقدمات در ج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔

دو مختلف واقعات کے دوران عزیز بھٹی ٹاؤن سے 35سالہ امیر سلطان اور لکسیاں کا رہائشی 18سالہ یوسف پر اسرار طور پر غائب ہو گئے  پولیس نے مقدمات در ج کر کے ان کی تلاش شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں