تلخ کلامی پر دو افراد کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پر تشدد واقعات کے دوران موضع ہجکہ شریف میں زمین کے تنازعہ پر سرفراز وغیرہ نے عادل اعجا ز اور اسکی بیوی روبانہ۔۔
10جنوبی میں سابقہ رنجش پر علی یوسف اوراسکے ساتھیوں نے جاوید اقبال،موضع مانگنی میں تلخ کلامی پر تیمور وغیرہ نے ہنٹر اور ڈنڈوں سے حملہ کر کے ناصر اور عبدالرؤف کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔